🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَحَمَلَتْهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَحَمَلَتْهُ
فَحَمَلَتْهُ فَانْتَبَذَتْ بِهِ مَكَانًا قَصِيًّا [19-مريم:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه حمل سے ہو گئیں اوراسی وجہ سے وه یکسو ہو کر ایک دور کی جگہ چلی گئیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ اس (بچّے) کے ساتھ حاملہ ہوگئیں اور اسے لے کر ایک دور جگہ چلی گئیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ اس (لڑکے) کے ساتھ حاملہ ہوگئی تو اسے لے کر ایک دور جگہ میں الگ چلی گئی۔