🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَصَبَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَصَبَّ
فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ [89-الفجر:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو تیرے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسایا۔