🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَقَرَأَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَقَرَأَهُ
فَقَرَأَهُ عَلَيْهِمْ مَا كَانُوا بِهِ مُؤْمِنِينَ [26-الشعراء:199]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه ان کے سامنے اس کی تلاوت کرتا تو یہ اسے باور کرنے والے نہ ہوتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ اسے ان (لوگوں کو) پڑھ کر سناتا تو یہ اسے (کبھی) نہ مانتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ اسے ان پر پڑھتا تو بھی وہ اس پر ایمان لانے والے نہ ہوتے۔