🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَيُدْهِنُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَيُدْهِنُونَ
وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ [68-القلم:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه تو چاہتے ہیں کہ تو ذرا ڈھیلا ہو تو یہ بھی ڈھیلے پڑ جائیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ چاہتے ہیں کاش! تو نرمی کرے تو وہ بھی نرمی کریں۔