🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ قَتَرَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
قَتَرَةٌ
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ [80-عبس:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کو سیاہی ڈھانپتی ہو گی۔