🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ قِيَامٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
قِيَامٍ
فَمَا اسْتَطَاعُوا مِنْ قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنْتَصِرِينَ [51-الذاريات:45]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر نہ انھوں نے کسی طرح کھڑے ہونے کی طاقت پائی اور نہ وہ بدلہ لینے والے تھے۔