🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كَالْفَخَّارِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
كَالْفَخَّارِ
خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ [55-الرحمن:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس نےانسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے انسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا، جو ٹھیکری کی طرح تھی۔