🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كَبَدٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
كَبَدٍ
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي كَبَدٍ [90-البلد:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً ہم نے انسان کو (بڑی) مشقت میں پیدا کیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ یقینا ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے۔