🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كَلَمْحٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
كَلَمْحٍ
وَمَا أَمْرُنَا إِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ [54-القمر:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہمارا حکم صرف ایک دفعہ (کا ایک کلمہ) ہی ہوتا ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہمارا حکم تو آنکھ کے جھپکنے کی طرح ایک بات ہوتی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہمارا حکم تو صرف ایک بار ہوتا ہے، جیسے آنکھ کی ایک جھپک۔