🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كُبَّارًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
كُبَّارًا
وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا [71-نوح:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھوں نے خفیہ تدبیر کی، بہت بڑی خفیہ تدبیر۔