🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كُتُبٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
كُتُبٌ
فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ [98-البينة:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جن میں صحیح اور درست احکام ہوں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جن میں (مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جن میں لکھے ہوئے مضبوط احکام ہوں۔