🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَبَعَثْنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَبَعَثْنَا
وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِي كُلِّ قَرْيَةٍ نَذِيرًا [25-الفرقان:51]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگر ہم چاہتے تو ہر ہر بستی میں ایک ایک ڈرانے واﻻ بھیج دیتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ڈرانے والا بھیج دیتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اگر ہم چاہتے تو ضرور ہر بستی میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے۔