🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَجَاعِلُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَجَاعِلُونَ
وَإِنَّا لَجَاعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًا [18-الكهف:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس پر جو کچھ ہے ہم اسے ایک ہموار صاف میدان کر ڈالنے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو چیز زمین پر ہے ہم اس کو (نابود کرکے) بنجر میدان کردیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ ہم جو کچھ اس پر ہے، اسے ضرور ایک چٹیل میدان بنا دینے والے ہیں۔