🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَرِزْقُنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَرِزْقُنَا
إِنَّ هَذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُ مِنْ نَفَادٍ [38-ص:54]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک روزیاں (خاص) ہمارا عطیہ ہیں جن کا کبھی خاتمہ ہی نہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ یقینا یہ ہمارا رزق ہے، جس کے لیے کسی صورت ختم ہونا نہیں ہے۔