🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَصَالُو کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَصَالُو
ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُو الْجَحِيمِ [83-المطففين:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بے شک وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں یقینا داخل ہونے والے ہیں۔