🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَمَوْعِدُهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَمَوْعِدُهُمْ
وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ [15-الحجر:43]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ جہنم ضرور ان سب کے وعدے کی جگہ ہے۔