🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَمَيِّتُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَمَيِّتُونَ
ثُمَّ إِنَّكُمْ بَعْدَ ذَلِكَ لَمَيِّتُونَ [23-المؤمنون:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بے شک تم اس کے بعد ضرور مرنے والے ہو۔