🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَيَطْغَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَيَطْغَى
كَلَّا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَى [96-العلق:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سچ مچ انسان تو آپے سے باہر ہو جاتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، بے شک انسان یقینا حد سے نکل جاتا ہے۔