🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِأَبِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِأَبِي
وَاغْفِرْ لِأَبِي إِنَّهُ كَانَ مِنَ الضَّالِّينَ [26-الشعراء:86]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میرے باپ کو بخش دے، یقینا وہ گمراہوں میں سے تھا۔