🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِتَعْجَلَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِتَعْجَلَ
لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ [75-القيامة:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(اے نبی) آپ قرآن کو جلدی (یاد کرنے) کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اس کے ساتھ اپنی زبان کو حرکت نہ دے، تاکہ اسے جلدی حاصل کرلے۔