🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِلْعُسْرَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِلْعُسْرَى
فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى [92-الليل:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو ہم بھی اس کی تنگی ومشکل کے سامان میسر کر دیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اسے سختی میں پہنچائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو یقینا ہم اسے مشکل راستے کے لیے سہولت دیں گے۔