🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَأْوَاهُمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَأْوَاهُمُ
أُولَئِكَ مَأْوَاهُمُ النَّارُ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ [10-يونس:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ایسے لوگوں کا ٹھکانا ان کے اعمال کی وجہ سے دوزخ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کا ٹھکانہ ان (اعمال) کے سبب جو وہ کرتے ہیں دوزخ ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہی لوگ ہیں جن کا ٹھکانا جہنم ہے، اس کے بدلے جو وہ کمایا کرتے تھے۔