🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَالٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَالٌ
يَوْمَ لَا يَنْفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ [26-الشعراء:88]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن کہ مال اور اوﻻد کچھ کام نہ آئے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن نہ کوئی مال فائدہ دے گا اور نہ بیٹے۔