🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَحْرُومُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَحْرُومُونَ
بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ [56-الواقعة:67]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ ہم بالکل محروم ہی ره گئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ ہم بے نصیب ہیں۔
2
مَحْرُومُونَ
بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ [68-القلم:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ ہم بے نصیب ہیں۔