🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَحْشُورَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَحْشُورَةً
وَالطَّيْرَ مَحْشُورَةً كُلٌّ لَهُ أَوَّابٌ [38-ص:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور پرندوں کو بھی، جب کہ وہ اکٹھے کیے ہو تے، سب اس کے لیے رجوع کرنے والے تھے۔