🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَرْفُوعَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَرْفُوعَةٌ
فِيهَا سُرُرٌ مَرْفُوعَةٌ [88-الغاشية:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس میں اونچے اونچے تخت ہیں ۔