🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَسْطُورٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَسْطُورٍ
وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ [52-الطور:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور لکھی ہوئی کتاب کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ایک کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے!