🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَطْلَعِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَطْلَعِ
سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ [97-القدر:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے)

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ را ت فجر طلوع ہونے تک سراسر سلامتی ہے۔