🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَوْتِكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَوْتِكُمْ
ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ [2-البقرة:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
لیکن پھر اس لئے کہ تم شکرگزاری کرو، اس موت کے بعد بھی ہم نے تمہیں زنده کردیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ہم نے تمھیں تمھارے مرنے کے بعد زندہ کیا، تاکہ تم شکر کرو۔