🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَوْضُوعَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَوْضُوعَةٌ
وَأَكْوَابٌ مَوْضُوعَةٌ [88-الغاشية:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے)

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور رکھے ہوئے آبخورے ہیں ۔