🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُدَّتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُدَّتْ
وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ [84-الانشقاق:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب زمین پھیلا دی جائے گی۔