🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُدْهِنُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُدْهِنُونَ
أَفَبِهَذَا الْحَدِيثِ أَنْتُمْ مُدْهِنُونَ [56-الواقعة:81]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر کیا اس کلام سے تم بے توجہی کرنے والے ہو؟