🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُسْتَنْفِرَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُسْتَنْفِرَةٌ
كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُسْتَنْفِرَةٌ [74-المدثر:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
گویا کہ وه بِدکے ہوئے گدھے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جیسے وہ سخت بدکنے والے گدھے ہیں۔