🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُلَاقٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُلَاقٍ
إِنِّي ظَنَنْتُ أَنِّي مُلَاقٍ حِسَابِيَهْ [69-الحاقة:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مجھے تو کامل یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یقینا میں نے سمجھ لیا تھا کہ میں اپنے حساب سے ملنے والا ہوں۔