🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُنْتَهَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُنْتَهَاهَا
إِلَى رَبِّكَ مُنْتَهَاهَا [79-النازعات:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کے علم کی انتہا تو اللہ کی جانب ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تیرے رب ہی کی طرف اس (کے علم) کی انتہا ہے ۔