🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُنْذِرُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُنْذِرُونَ
وَمَا أَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا لَهَا مُنْذِرُونَ [26-الشعراء:208]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا ہے مگر اسی حال میں کہ اس کے لیے ڈرانے والے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی مگر اس کے لئے نصیحت کرنے والے (پہلے بھیج دیتے) تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے کوئی بستی تباہ نہیں کی مگر اس کے لیے کئی ڈرانے والے تھے۔