🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُنْظَرُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُنْظَرُونَ
فَيَقُولُوا هَلْ نَحْنُ مُنْظَرُونَ [26-الشعراء:203]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس وقت کہیں گے کیا ہمیں ملہت ملے گی؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو وہ کہیں کیا ہم مہلت دیے جانے والے ہیں۔