🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مِيقَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مِيقَاتِ
لَمَجْمُوعُونَ إِلَى مِيقَاتِ يَوْمٍ مَعْلُومٍ [56-الواقعة:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ضرور جمع کئے جائیں گے ایک مقرر دن کے وقت

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایک معلوم دن کے مقرر وقت پر یقینا اکٹھے کیے جانے والے ہیں۔