🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَبَإٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَبَإٍ
لِكُلِّ نَبَإٍ مُسْتَقَرٌّ وَسَوْفَ تَعْلَمُونَ [6-الأنعام:67]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہر خبر (کے وقوع) کا ایک وقت ہے اور جلد ہی تم کو معلوم ہوجائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہر خبر کے لئے ایک وقت مقرر ہے اور تم کو عنقریب معلوم ہوجائے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہر خبر کے لیے واقع ہونے کا ایک وقت ہے اور تم عنقریب جان لو گے۔