🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَبِّئْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَبِّئْ
نَبِّئْ عِبَادِي أَنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيمُ [15-الحجر:49]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے واﻻ اور بڑا ہی مہربان ہوں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
میرے بندوں کو خبر دے دے کہ بے شک میں ہی بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والاہوں۔