🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَقْعًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَقْعًا
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا [100-العاديات:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اس کے ساتھ غبار اڑاتے ہیں۔