🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نُزُلُهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نُزُلُهُمْ
هَذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ [56-الواقعة:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قیامت کے دن ان کی مہمانی یہ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ جزا کے دن ان کی مہمانی ہے۔