🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نُسِفَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نُسِفَتْ
وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ [77-المرسلات:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب پہاڑ اڑا دیے جائیں گے۔