🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نِصْفَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نِصْفَهُ
نِصْفَهُ أَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِيلًا [73-المزمل:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کرلے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(قیام) آدھی رات (کیا کرو)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
آدھی رات( قیام کر)، یا اس سے تھوڑا سا کم کرلے۔