🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ هَاوِيَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
هَاوِيَةٌ
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ [101-القارعة:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس کا مرجع ہاویہ ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اس کی ماں ہاویہ ہے۔