🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ هَمَزَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
هَمَزَاتِ
وَقُلْ رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ [23-المؤمنون:97]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناه چاہتا ہوں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تو کہہ اے میرے رب! میں شیطانوں کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔