🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ هَمَّازٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
هَمَّازٍ
هَمَّازٍ مَشَّاءٍ بِنَمِيمٍ [68-القلم:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بے وقار، کمینہ، عیب گو، چغل خور

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو بہت طعنہ دینے والا، چغلی میں بہت دوڑ دھوپ کرنے والا ہے۔