🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَأَتَيْنَاكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَأَتَيْنَاكَ
وَأَتَيْنَاكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّا لَصَادِقُونَ [15-الحجر:64]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم تو تیرے پاس (صریح) حق ﻻئے ہیں اور ہیں بھی بالکل سچے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم تیرے پاس حق لے کر آئے ہیں اور بلاشبہ ہم یقینا سچے ہیں۔