🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَأَحْيَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَأَحْيَا
وَأَنَّهُ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا [53-النجم:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یہ کہ حقیقت یہ ہے کہ اسی نے موت دی اور زندگی بخشی۔