🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَأَدْخَلْنَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَأَدْخَلْنَاهُ
وَأَدْخَلْنَاهُ فِي رَحْمَتِنَا إِنَّهُ مِنَ الصَّالِحِينَ [21-الأنبياء:75]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا بے شک وه نیکو کار لوگوں میں سے تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے اسے اپنی رحمت میں داخل کر لیا، یقینا وہ نیک لوگوں سے تھا۔